بر یاترا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی، برات۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی، برات۔ the procession of the bride groom (to the house of the bride) marriage procession